مرکزی مواد پر جائیں
ENاردو

Lahore · Pakistan

خبریں

سرکاری بیانات، اسمبلی اپ ڈیٹس اور پریس ریلیز۔

خبریں چھانٹیں
تازہ ترین
Official Visit·27/7/2026·University of Home Economics

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا دورہ

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زیب النساء نے انہیں یونیورسٹی کی تعلیمی سرگرمیوں، نئے ڈگری پروگرامز اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ سپیکر نے طالبات کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے خواتین کی تعلیم، ترقی اور بااختیار بنانے کے لیے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔

مکمل خبر پڑھیں: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا دورہ