مرکزی مواد پر جائیں
ENاردو

Lahore · Pakistan

سپیکر پنجاب اسمبلی سے پاکستان پنجابی ادبی بورڈ کے وفد کی ملاقات

Meetings

تمام خبریں
11/7/2026Punjab Assembly, Lahore
سپیکر پنجاب اسمبلی سے پاکستان پنجابی ادبی بورڈ کے وفد کی ملاقات
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے پاکستان پنجابی ادبی بورڈ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پنجابی زبان، ادب، ثقافت، ادبی سرگرمیوں اور باہمی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔