مرکزی مواد پر جائیں
پیر تا جمعہ · 9:00 – 17:00
EN

Lahore · Pakistan

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے ملاقات

Official Engagements

تمام خبریں
11/7/2026
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے ملاقات
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، صوبے کی سیاسی صورتحال، عوامی فلاحی اقدامات اور پنجاب اسمبلی سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔