مرکزی مواد پر جائیں
ENاردو

Lahore · Pakistan

یونیورسٹی ترقیاتی منصوبے کا آغاز

31 اگست، 2026 · وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا Khudian Khasگزشتہ تقریب
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے ترقیاتی وژن کے تحت کھڈیاں خاص میں تعلیم اور ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت جولائی میں یونیورسٹی کی چار دیواری کا افتتاح کیا جائے گا، جبکہ اگست میں یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ ان ترقیاتی منصوبوں کا مقصد علاقے میں تعلیمی بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانا، فنی تعلیم کو فروغ دینا اور مقامی طلبہ و نوجوانوں کے لیے تعلیم اور پیشہ ورانہ ترقی کے بہتر مواقع پیدا کرنا ہے۔